Damadam.pk
Comments on post titled کہا تھا ناں زیادہ دور مت جانا.🙏 زیادہ دور جانے سے روابط ٹوٹ جاتے ہیں۔❤ روابط ٹوٹ جائیں تو تعلق چھوٹ جاتے ہیں۔ 🕷 تعلق چھوٹ جائیں تو بہت تکلیف ہوتی ہے۔ 💔 بہت تکلیف ہوتی ہے تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں۔🙏 تمہیں تو بھیگتی آنکھیں بہت تکلیف دیتی تھیں۔❤ مگر اب کیوں مرے آنسو تمہیں پاگل نہیں کرتے۔ 🕷 کہا تھا ناں۔💔 زیادہ دور مت جانا۔🙏 زیادہ دور جانے سے کوئی مٙر تو نہیں جاتا۔❤ مگر آہستہ آہستہ کوئی بہتے ہوئے آنسو بھی💔 🕷پینا سیکھ جاتا ہے۔ اکیلا آدمی اک روز جینا سیکھ جاتا ہے۔🕷 کہا تھا ناں۔!💔 | Damadam

کہا تھا ناں زیادہ دور مت جانا.🙏
زیادہ دور جانے سے روابط ٹوٹ جاتے ہیں۔❤
روابط ٹوٹ جائیں تو تعلق چھوٹ جاتے ہیں۔ 🕷
تعلق چھوٹ جائیں تو بہت تکلیف ہوتی ہے۔ 💔
بہت تکلیف ہوتی ہے تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں۔🙏
تمہیں تو بھیگتی آنکھیں بہت تکلیف دیتی تھیں۔❤
مگر اب کیوں مرے آنسو تمہیں پاگل نہیں کرتے۔ 🕷
کہا تھا ناں۔💔
زیادہ دور مت جانا۔🙏
زیادہ دور جانے سے کوئی مٙر تو نہیں جاتا۔❤
مگر آہستہ آہستہ کوئی بہتے ہوئے آنسو بھی💔 🕷پینا سیکھ جاتا ہے۔ اکیلا آدمی اک روز جینا سیکھ جاتا ہے۔🕷
کہا تھا ناں۔!💔
R  : کہا تھا ناں زیادہ دور مت جانا.🙏 زیادہ دور جانے سے روابط ٹوٹ جاتے ہیں۔❤  - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b2  .b2

.d5  .d5

.e3  .e3

.g1  .g1

.h7  .h7

.i8  .i8

.j6  .j6

.n5  .n5

.p2  .p2

.p7  .p7

.q1  .q1

.q4  .q4

.r2  .r2

.s6  .s6

.v3  .v3