Shno66_hi: کہانی جس کی تھی اس کے جیساہی ہو گیا تھا میں.. تماشہ کرتےکرتے خود تماشہ ہو گیا تھا میں... بجھا توخود میں اک چنگاری بھی نہ رکھی.. اسے تارا بنانےمیں اندھیرا ھو گیا تھامیں.. بتا دی عمر میں نےاس کی اک آواز سننےمیں.. اسے جب بولنا آیا تو بہرا ہوگیا تھا میں.64 months ago