Damadam.pk
Comments on post titled ایک وقت آتا ہے جب جسم سے وابستہ ساری دلچسپیاں ختم ہو جاتی ہیں. انسان سفر کرتا کرتا آخرکار اصل منزل کے نشان دیکھنے لگتا ہے پھر اس منزل کو پانے کا جذبہ اور تڑپ اسے بے چین رکھتی ہے. ساری کوششیں ، دلچسپیاں ذات سے نکل کر روح تک چلی جاتی ہیں. جب کوئی پوچھتا ہے کہ کیا اچھا لگتا ہے___؟؟ تو پھر جواب لذت، ذائقوں، خواہشوں، رنگوں کی قید سے آزاد ہو جاتے ہیں. انسان کی سوچ اور فکر کا زاویہ بدل جاتا ہے. ذات پر روح غالب آچکی ہوتی ہے اور پھر وہی ہوتا ہے جو روح کا من چاہا ہو. جہاں روح رقص کرے اور شاد رہے. پھر روح کی ان لذتوں کا ذائقہ ہی کچھ اور ہوتا ہے جو واپس ذات تک آنے نہیں دیتا. | Damadam

ایک وقت آتا ہے جب جسم سے وابستہ ساری دلچسپیاں ختم ہو جاتی ہیں. انسان سفر کرتا کرتا آخرکار اصل منزل کے نشان دیکھنے لگتا ہے پھر اس منزل کو پانے کا جذبہ اور تڑپ اسے بے چین رکھتی ہے. ساری کوششیں ، دلچسپیاں ذات سے نکل کر روح تک چلی جاتی ہیں. 
جب کوئی پوچھتا ہے کہ کیا اچھا لگتا ہے___؟؟
تو پھر جواب لذت، ذائقوں، خواہشوں، رنگوں کی قید سے آزاد ہو جاتے ہیں. انسان کی سوچ اور فکر کا زاویہ بدل جاتا ہے. ذات پر روح غالب آچکی ہوتی ہے اور پھر وہی ہوتا ہے جو روح کا من چاہا ہو. جہاں روح رقص کرے اور شاد رہے. پھر روح کی ان لذتوں کا ذائقہ ہی کچھ اور ہوتا ہے جو واپس ذات تک آنے نہیں دیتا.
G  : ایک وقت آتا ہے جب جسم سے وابستہ ساری دلچسپیاں ختم ہو جاتی ہیں. انسان سفر - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a8  .a8

.b1  .b1

.c2  .c2

.c4  .c4

.h5  .h5

.j3  .j3

.j6  .j6

.k7  .k7

.l4  .l4

.o2  .o2

.o5  .o5

.o6  .o6

.p4  .p4

.s8  .s8

.w2  .w2