Damadam.pk
Comments on post titled دلہن کا نیم برہنہ لباس، نامحرم مردوں کا عورتوں کو مختلف زاویوں سے فوکس کر کے کمرے میں بند کرکے فلمیں بنانا اور باپ بھائی کی غیرت کے کان پر جوں تک نہ رینگنا، اور تو اور بعض دیندار گھرانوں میں بھی اس موقع پر حیا کا جنازہ اٹھتا نظر آتا ہے کہ دل خوف سے کانپ جاتا ہے مووی میکر فوٹوگرافر ایسے بن ٹھن کر شادی کے پروگرام میں آتے ہیں جیسے شادی ہی ان کی ہو نہ جائے، آپ کی عزت کیسے گوارا کر جاتی ہے کہ ایک غیر مرد آپ کی نئی نویلی دلہن کو آپ سے پہلے دیکھے اور مختلف سٹائلوں سے اس کا فوٹو سیشن کرے؟.... * | Damadam

دلہن کا نیم برہنہ لباس، نامحرم مردوں کا عورتوں کو مختلف زاویوں سے فوکس کر کے کمرے میں بند کرکے فلمیں بنانا اور باپ بھائی کی غیرت کے کان پر جوں تک نہ رینگنا، اور تو اور بعض دیندار گھرانوں میں بھی اس موقع پر حیا کا جنازہ اٹھتا نظر آتا ہے کہ دل خوف سے کانپ جاتا ہے
مووی میکر فوٹوگرافر ایسے بن ٹھن کر شادی کے پروگرام میں آتے ہیں جیسے شادی ہی ان کی ہو نہ جائے، آپ کی عزت کیسے گوارا کر جاتی ہے کہ ایک غیر مرد آپ کی نئی نویلی دلہن کو آپ سے پہلے دیکھے اور مختلف سٹائلوں سے اس کا فوٹو سیشن کرے؟.... *
G  : دلہن کا نیم برہنہ لباس، نامحرم مردوں کا عورتوں کو مختلف زاویوں سے فوکس کر کے - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c5  .c5

.b2  .b2

.b5  .b5

.f7  .f7

.g4  .g4

.h5  .h5

.h8  .h8

.i5  .i5

.j8  .j8

.n3  .n3

.t7  .t7

.u3  .u3

.v5  .v5

.w7  .w7

.x4  .x4