Comments on post titled کل امی جی بتا رئیں تھیں جب میں چھوٹی سی تھی نکی سی 2 سال کی تو امی مجھے اٹھا کہ نانو کہ گھر جارئیں تھیں راستے میں ریڑھی کہ پاس رکیں رش کی وجہ سے تو میں نے ریڑھی سے آم اٹھا لیا تھا 😂😂
ریڑھی والے انکل بھی چپ رہ گئے کافی آگے جا کہ امی کو معلوم ہوا انکی بیٹی کیا کانڈ کر کہ جارئی تو پھر انکو واپس جانا پڑا 😂😂
تو بتانے کا مطلب یہی تھا میں اب بھی بہن بھائیوں کی چیزیں اٹھا کہ کھا جاتی کوئی کچھ نئی کہتا😂😂
Jhali Anu thola sha to khati😂😝😇 (updated 53 months ago) | Damadam