@sif-@li: U right to Kia mujhe mil skta hai61 months ago
OoOo_sTyLo_ChilLiMilLi_oOoO: بے چارے مرد۔!! کبھی عورتوں سے اپنے حقوق نہیں مانگتے
بس کبھی کبھار واٹس ایپ نمبر مانگ لیتے ہیں 😛
پر ملتا وہ بھی نہیں ھے 😂61 months ago
OoOo_sTyLo_ChilLiMilLi_oOoO: داماد سسر سے : ابا جی ، آپ کی بیٹی نے ناک میں دم کر رکھا ہے
سسر : بیٹا میرے بارے میں سوچ ، میرے پاس تو اس کی بھی ماں ہے !!
😂😂😂61 months ago