Duakanwal: 🙄🙄اس ٹک ٹاک بنانے والی بات پر ہنسی آئی مجھے 😏کر تو وہی رہی جو سب کرتے ھیں جہاں اپنی بوتھی سب کو دیکھا رہی ھے یہ حجاب لے کر کیا ثابت کر رہی 🙄اتنی ہی اگر ھے تو نہ بنائے وڈیوز اور میا پر بننے والے میمزپڑھ پڑھ کے آ گئ ھے سمجھ کے یہ لیجنڈ گرل ھے 😡😡😡😡😏😏😏63 months ago