Damadam.pk
Comments on post titled اکتوبر کے آغاز میں جب پت جھڑ کا موسم شروع ہوتا ہے تو ہر شجر اداس نظر آتا ہے باہر چاہے جتنا شور ہو فضا میں عجیب سی خاموشی محسوس ہوتی ہے اور ایسے میں جب ہوا کی سرسراہٹ کے ساتھ زرد اور نارنجی پتے گرتے ہیں وہ منظر بہت اداس مگر بہت دلفریب ہوتا ہے ان پتوں کی آواز ایسے محسوس ہوتی ہے جیسے کوئی بہت دھیمے سے سرگوشیوں میں باتیں کر رہا ہو ہمیں کچھ سنا رہا ہو کوئی اداس سی دُھن کوئی درد میں ڈوبا نغمہ۔ اکتوبر جب بھی آتا ہے یونہی بکھرے پتوں میں چُھپی کئی ان کہی ادھوری کہانیاں سُناتا ہے | Damadam

اکتوبر کے آغاز میں جب 
پت جھڑ کا موسم شروع ہوتا ہے
تو ہر شجر اداس نظر آتا ہے
باہر چاہے جتنا شور ہو
فضا میں عجیب سی خاموشی محسوس ہوتی ہے
اور ایسے میں جب ہوا کی سرسراہٹ کے ساتھ
زرد اور نارنجی پتے گرتے ہیں 
وہ منظر بہت اداس مگر بہت دلفریب ہوتا ہے
ان پتوں کی آواز ایسے محسوس ہوتی ہے جیسے
کوئی بہت دھیمے سے سرگوشیوں میں 
باتیں کر رہا ہو ہمیں کچھ سنا رہا ہو 
کوئی اداس سی دُھن
کوئی درد میں ڈوبا نغمہ۔
اکتوبر جب بھی آتا ہے 
یونہی بکھرے پتوں میں چُھپی
کئی ان کہی ادھوری کہانیاں سُناتا ہے
Z  : اکتوبر کے آغاز میں جب پت جھڑ کا موسم شروع ہوتا ہے تو ہر شجر اداس نظر - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a3  .a3

.c5  .c5

.c7  .c7

.b1  .b1

.b3  .b3

.d6  .d6

.e5  .e5

.g1  .g1

.h4  .h4

.j1  .j1

.q1  .q1

.r1  .r1

.s4  .s4

.t2  .t2

.t3  .t3