Damadam.pk
Comments on post titled کیا کبھی آپ لوگوں نے چاند کا ایسا نظارہ دیکھا ھے ؟ ایسا کیوں ھوتا ھے ؟ پہلی بات تو یہ کہ چاند کی اپنی روشنی نہیں ھے سورج کی روشنی چاند پر پڑتی ھے اور چاند سے ریفلکٹ ھو کر زمین پر پڑتی ھے ان تصویروں میں چاند مکمل نظر آ رہا ہے لیکن ہلال 🌙 کی شکل میں روشن ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ جیسے چاند کی روشنی زمین پر پہنچتی ہے ویسے ہی زمین کی روشنی چاند پر پہنچتی ہے زیادہ روشن چاند 🌙 سورج کی روشنی سے روشن ہے جبکہ کم روشن مکمل گول حصہ زمین کی روشنی سے جو زمین چاند کی طرف منعکس کر رہی ہے اسے ارتھ شائن کہا جاتا ہے | Damadam

کیا کبھی آپ لوگوں نے چاند کا ایسا نظارہ دیکھا ھے ؟ ایسا کیوں ھوتا ھے ؟ 

پہلی بات تو یہ کہ چاند کی اپنی روشنی نہیں ھے سورج کی روشنی چاند پر پڑتی ھے اور چاند سے ریفلکٹ ھو کر زمین پر پڑتی ھے ان تصویروں میں چاند مکمل نظر آ رہا ہے لیکن ہلال 🌙 کی شکل میں روشن ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ جیسے چاند کی روشنی زمین پر پہنچتی ہے ویسے ہی زمین کی روشنی چاند پر پہنچتی ہے
زیادہ روشن چاند 🌙 سورج کی روشنی سے روشن ہے جبکہ کم روشن مکمل گول حصہ زمین کی روشنی سے جو زمین چاند کی طرف منعکس کر رہی ہے اسے ارتھ شائن کہا جاتا ہے
i  : کیا کبھی آپ لوگوں نے چاند کا ایسا نظارہ دیکھا ھے ؟ ایسا کیوں ھوتا ھے ؟  - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b4  .b4

.c3  .c3

.e1  .e1

.g3  .g3

.h8  .h8

.i6  .i6

.k8  .k8

.l8  .l8

.m4  .m4

.m7  .m7

.p8  .p8

.q2  .q2

.r5  .r5

.s1  .s1

.t8  .t8