Comments on post titled میں دل لگا کے کام کرتی ہوں جتنا کیا جا سکتا تھا
لیکن پھر بھی فون چارج کرنے تک کتنا کیا جا سکتا تھا😂😂.a5 (updated 55 months ago) | Damadam
irfan.ali22: -" مانگنے کا حق اس نے تمہیں دیا ہے جب اس نے سورہ آل عمران میں فرما دیا ہے کہ دعا پہاڑوں کو بھی انکی جگہ سے سرکا سکتی ہے تو قبولیت کا شک تو بنتا ہی نہیں، اللہ نے مقدر لکھنے کا اختیار تمہیں دیا ہے کہ چاہو تو دعا کا تسلسل بڑھا لو اور چاہو تو مایوس بیٹھ جاؤ، چاہو تو سجدوں کو طویل کردو اور چاہو تو تھک کر رک جاؤ مت بھولو کہ تمہارا کام صرف التجاء کرنا ہے،57 months ago