Comments on post titled کبھی نہ کامیاب ہونے والے لوگ
امام حسین علیه السلام فرماتے ہیں:
لاأفلَحَ قـَومٌ اشتَـروا مَـرضـاتِ المَخلـُوق بسَخَطِ الخـالِق ؛
وہ لوگ کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے جو بندوں کو راضی کرنے کی خاطر معبود کی ناراضگی خرید لیتے ہیں۔
📚 تاریخ طبرى، ج 1، ص 239. (updated 54 months ago) | Damadam