Damadam.pk
Comments on post titled میں اکثر سوچتا ہوں میری زندگی میں کوئ ایسا شخص ہوتا جو الفاظ سے زیادہ خاموشی کو سمجھ پاتا جسے احساس کے ترجمے نا سنانا پڑتے میں جب جب بھی اداس ہوتا وہ میرا ہاتھ پکڑ کے کہتا میں ہوں نا اک شخص تو ہوتا آئینے کی طرح میرے ساتھ ہنستا میرے ساتھ روتا اور پھر یہ سوچ کے تمام شد حسرتیں تو لاحاصل ہوتی ہیں یہ کہاں پوری ہوتی ہیں بس۔۔ مجھے حسرتیں پالنے کی عادت ہے .zee.. 💔 | Damadam

میں اکثر سوچتا ہوں
میری زندگی میں
کوئ ایسا شخص ہوتا جو
الفاظ سے زیادہ خاموشی کو سمجھ پاتا
جسے احساس کے ترجمے نا سنانا پڑتے
میں جب جب بھی اداس ہوتا وہ میرا ہاتھ پکڑ کے کہتا میں ہوں نا
اک شخص تو ہوتا آئینے کی طرح میرے ساتھ ہنستا میرے ساتھ روتا
اور پھر یہ سوچ کے تمام شد
حسرتیں تو لاحاصل ہوتی ہیں یہ کہاں پوری ہوتی ہیں
بس۔۔
مجھے حسرتیں پالنے کی عادت ہے
.zee.. 
💔
Z  : میں اکثر سوچتا ہوں میری زندگی میں کوئ ایسا شخص ہوتا جو الفاظ سے زیادہ - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a4  .a4

.d2  .d2

.d3  .d3

.c1  .c1

.e2  .e2

.g4  .g4

.i4  .i4

.k5  .k5

.k7  .k7

.l2  .l2

.m5  .m5

.n2  .n2

.o8  .o8

.q7  .q7

.r7  .r7