Suna.lrka.: کہاں ڈھونڈیں وہ اک تتلی جسکے رنگ سچے تھے
کہاں ڈھونڈیں اجالا وہ جو روشن چاند جیسا تھا
چلے آؤ اب تم بن یہ سانسیں بھاری لگتی ہیں
چلے آؤ اب تم بن یہ دل صحرا کے جیسا ہے
چلے آؤ اب تم بن یہ بادل برستےہیں تو بوندوں کی گھنی رم جم ہمیں اداس کرتی ہیں51 months ago