Comments on post titled وہ منزلیں بھی کھو گئیں
وہ راستے بھی کھو گئے
جو آشنا سے لوگ تھے، وہ اجنبی سے ہو گئے
نہ چاند تھا نہ چاندنی، عجیب تھی وہ زندگی
چراغ تھے کہ بجھ گئے، نصیب تھے کہ سو گئے
یہ پوچھتے ہیں راستے، رکے ہو کس کے واسطے
چلو تم بھی اب چلو کہ. وہ مہربان بھی کھ گئ۔۔
..zee.. (updated 53 months ago) | Damadam