Comments on post titled ہم آئے اپنے ساتھ کچھ سوکھے ہوئے پھول پرانے لائے
جو تم نے کبھی میری کتاب میں رکھے وہ سب تمھیں دکھلانے لائے
دیکھو ذرا کچھ اور بھی ھے ان سوکھے پھولوں کے ساتھ
تیری جھوٹی باتیں جھوٹے وعدے تیرے جھوٹے بہانے لائے
وہ خط جن میں کوئی ایک لفظ بھی سچ نہ تھا
وہ تمام خط ھم تمہارے سامنے جلانے لاے
وہ دل جو اک عرصے سے صرف سلگ رہا تھا
قصہ ختم کرنے اور دل کو آج دہکھا نے لائے
میں تم اور ہمارا پیار ہوگا جو تم نے بولا تھا
جھوٹے مجھے دکھلاتے رہے وہ خواب سہانے لائے..zee (updated 53 months ago) | Damadam