Comments on post titled یہ تیری دوری اور تیری جدائی مجھے مار جاے گی
ان دونوں سے بچ بھی گیا تو تنہائی مار جائے گی
مجھ کو معلوم ہے کب مرنا ھے میں نے، موت کب آنی ھے
اسکی بارات جب آے گی تومجھے پہلی ھی بجنے والی شہنآی مار جاے گی
میں عاشق ہوں مجھے زہر دو نہی مروں گا میں
لیکن دو گے جو اگر میرے زخموں کی دوائی مار جاے گی
میں اس پر مرتا ہوں جان دیتا ہوں کرتا ہوں عشق اس سے
وہ آپنی مجبوریوں کا رونا روئے گی اور چھوڑ دے گی مجھے
پھر چاہے موت آئے نہ آئے لیکن مجھے اس کی بے وفائی مار جائے گی | Damadam