Comments on post titled 🍂___" چائے کے اندر ڈالی ہوئی چینی کا بھی دل ہوتا ہے
اس کی بھی سیلف ریسپیکٹ ہوتی ہے
اگر آپ اس کے ہوتے ہوئے کسی دوسری سویٹ کو کھائیں تو
وہ چپ چاپ اپنا ذائقہ لے کر کہیں چلی جاتی ہے
اور اس کے بعد سب کچھ پھیکا پھیکا لگنے لگتا ہے۔
کبھی بھی ایک کے ہوتے ہوئے کسی دوسرے سے محبت نہ کریں
ورنہ محبت بھی چپ چاپ اپنی مٹھاس لے کر کہیں چلی جائے گی
Zee | Damadam