Damadam.pk
Comments on post titled میری آنکھوں سے ھجرت کا وہ منظر کیوں نہیں جاتا بچھڑ کر بھی بچھڑ جانے کا یہ ڈر کیوں نہیں جاتا اگر یہ زخم بھرنا ھے تو پھر بھر کیوں نہیں جاتا اگر یہ جان لیوا ھے تو میں مر کیوں نہیں جاتا اگر تو دوست ھے تو پھر یہ خنجر کیوں ھے ھاتھوں میں اگر دشمن ھے تو آخر مرا سر کیوں نہیں جاتا بتاءوں کس حوالے سے انہیں بیراگ کا مطلب جو تارے پوچھتے ھیں رات کو گھر کیوں نہیں جاتا ذرا فرصت ملے قسمت کی چوسر سے تو سوچوں گا کہ خواھش اور حاصل کا یہ انتر کیوں نہیں جاتا مجھے بے چین کرتے ھیں یہ دل کے ان گنت دھبے جو جاتا ھے وہ یادوں کو مٹا کر کیوں نہیں جاتا ..زی (updated 64 months ago) | Damadam

میری آنکھوں سے ھجرت کا وہ منظر کیوں نہیں جاتا
بچھڑ کر بھی بچھڑ جانے کا یہ ڈر کیوں نہیں جاتا

اگر یہ زخم بھرنا ھے تو پھر بھر کیوں نہیں جاتا
اگر یہ جان لیوا ھے تو میں مر کیوں نہیں جاتا

اگر تو دوست ھے تو پھر یہ خنجر کیوں ھے ھاتھوں میں
اگر دشمن ھے تو آخر مرا سر کیوں نہیں جاتا

بتاءوں کس حوالے سے انہیں بیراگ کا مطلب
جو تارے پوچھتے ھیں رات کو گھر کیوں نہیں جاتا

ذرا فرصت ملے قسمت کی چوسر سے تو سوچوں گا
کہ خواھش اور حاصل کا یہ انتر کیوں نہیں جاتا

مجھے بے چین کرتے ھیں یہ دل کے ان گنت دھبے
جو جاتا ھے وہ یادوں کو مٹا کر کیوں نہیں جاتا
..زی
Z  : میری آنکھوں سے ھجرت کا وہ منظر کیوں نہیں جاتا بچھڑ کر بھی بچھڑ جانے کا یہ - 
 
Zeeshan1u too64 months ago

Anarkali77No need be happy64 months ago

Zeeshan1شکریہ64 months ago

Anarkali77nice64 months ago

Zeeshan1thanks64 months ago

Sabboo_cuteNice64 months ago

Zeeshan1thx64 months ago

Meeno420👌👌64 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d2  .d2

.c4  .c4

.e8  .e8

.f1  .f1

.f3  .f3

.g7  .g7

.h4  .h4

.j2  .j2

.j3  .j3

.p1  .p1

.q7  .q7

.r2  .r2

.s3  .s3

.t5  .t5

.w1  .w1