Fardous: اس تُوں بعد تے ککھ دا نہیں💔
بھاویں بندہ لکھ نواب ہووے
او بشر اے شاہ زمانے دا
جیدھا یار سلامت باپ ہووے
باپ کے سائے سے بڑی دنیا میں کوئی نعمت نہیں
اللہ تعالی سب کے سر پر والدین کا سایہ سلامت رکھے اور جن کے والدین اور میرا والد وفات پا گئے ہیں اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین54 months ago