Comments on post titled عبد الاحد مہمند خلا تک کا سفر کرنے والے پہلے افغان اور چوتھے مسلمان تھے۔ انہوں نے 1988 میں میر اسپیس اسٹیشن پر نو دن گزارے ۔ اس مشن کے دوران عبدالاحد مہمند کی افغانستان ٹیلیفون کال کرنے کے بعد پشتو زبان خلا میں سرکاری طور پر بولی جانے والی چوتھی زبان بن گئی۔ (updated 61 months ago) | Damadam