Damadam.pk
Comments on post titled ناسا کا خلائی جہاز بنوں پر لینڈ کرنے کی تیاری کر رہا ہے ترجمہ و تلخیص: قدیر قریشی اکتوبر 09، 2020 نہیں، پاکستان کے بنوں شہر پر نہیں بلکہ بنوں نامی شہابیے پر- بنوں شہابیہ زمین اور مریخ کے درمیان ہے اور سورج کے گرد ایک پیچیدہ مدار میں گردش کر رہا ہے- یہ شہابیہ 1999 میں دریافت کیا گیا تھا- اس کا ماس تقریباً 70 ارب کلوگرام ہے اور اس کا قطر تقریباً آدھا کلومیٹر ہے- اس شہابیے کا سورج کے گرد مدار بہت بے ڈھنگا سا ہے اس وجہ سے یہ شہابیہ کبھی تو زمین سے بہت دور چلا جاتا ہے اور کبھی زمین کے اتنا قریب آ جاتا ہے کہ اس کا زمین سے ٹکرا جانے کا امکان پیدا ہو جاتا ہے- سائنس دانوں کے اندازے کے مطابق یہ شہابیہ ستمبر 2060 میں زمین کے قریب سے گذرے گا اور سنہ 2175 میں اس قدر قریب سے گذرے گا کہ اس کے زمین سے ٹکرانے کے امکان کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا (updated 61 months ago) | Damadam

ناسا کا خلائی جہاز بنوں پر لینڈ کرنے کی تیاری کر رہا ہے

ترجمہ و تلخیص: قدیر قریشی
اکتوبر 09، 2020

نہیں، پاکستان کے بنوں شہر پر نہیں بلکہ بنوں نامی شہابیے پر- بنوں شہابیہ زمین اور مریخ کے درمیان ہے اور سورج کے گرد ایک پیچیدہ مدار میں گردش کر رہا ہے- یہ شہابیہ 1999 میں دریافت کیا گیا تھا- اس کا ماس تقریباً 70 ارب کلوگرام ہے اور اس کا قطر تقریباً آدھا کلومیٹر ہے- اس شہابیے کا سورج کے گرد مدار بہت بے ڈھنگا سا ہے اس وجہ سے یہ شہابیہ کبھی تو زمین سے بہت دور چلا جاتا ہے اور کبھی زمین کے اتنا قریب آ جاتا ہے کہ اس کا زمین سے ٹکرا جانے کا امکان پیدا ہو جاتا ہے- سائنس دانوں کے اندازے کے مطابق یہ شہابیہ ستمبر 2060 میں زمین کے قریب سے گذرے گا اور سنہ 2175 میں اس قدر قریب سے گذرے گا کہ اس کے زمین سے ٹکرانے کے امکان کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا
i  : ناسا کا خلائی جہاز بنوں پر لینڈ کرنے کی تیاری کر رہا ہے ترجمہ و تلخیص: - 
 
imoNGussa ku ata hai btao to61 months ago

Egotist😡😡😡😡😡61 months ago

imoNKu aesa ku hai 😂61 months ago

EgotistYe Emoji mje gusa dilati hy bht😡😡😡61 months ago

imoNHan ku k ye ek boy ki post hai 😋61 months ago

EgotistMlne b nhi hy61 months ago

imoNMeri questions ka jawab koi nhi deskta jo meny posts ki 😂61 months ago

EgotistHahahaha61 months ago

imoNHahaha han mai science ko search krta rehta hu 😂61 months ago

EgotistGood job jese ma ne star se ki hui hy61 months ago

imoNHan jb duniya bewafa hojaye to science sy dosti krlo61 months ago

Egotistab ye km start kr dia61 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a6  .a6

.a4  .a4

.b6  .b6

.f2  .f2

.i3  .i3

.m5  .m5

.n2  .n2

.n7  .n7

.o7  .o7

.p4  .p4

.q2  .q2

.r3  .r3

.s4  .s4

.u3  .u3

.u8  .u8