Comments on post titled استاد اور طالبعلم کے خيالات کى لڑائى!
جيتا کون ؟ طالبعلم
جى جى تھامسن کا شاگرد تھا Rutherford اور رتھرفورڈ کا شاگرد تھا نيل بوہر
تينوں صاحب نوبل پرائيز winner ہيں
ليکن تينوں نے ايک دوسرے کى جڑے اکھاڑ دى جب جى جى تھامسن نے ايٹم کا ماڈل ديا تو اسکے شاگرد رتھرفورڈ نے draw backs نيکالے اور نيا ايٹمک ماڈل ديا ليکن اس کے نئے ماڈل کو اسکے خود کے شاگرد نيل بوہر نے اکھاڑ ديا
خیالات کی بحث ہمیشہ سے سائنس کا کلیدی فیچر رہا ہے (updated 61 months ago) | Damadam