Damadam.pk
Comments on post titled ايک اعظيم Physicist کى خودکشى اعظيم Boltzmann نے سيکنڈ لا آف تھرموڈائنامکس کو micro level پر وضاحت کى تھى ليکن يہ وضاحت ايٹم کے concept کے بغير ممکن نہیں تھى اس دور ميں ايٹم صرف کہانيوں کا حصا تھا تو لوگ اسکے تھيورى کا مذاق اڑاياکرتے تھے ليکن Boltzmann کو خود کى کام اور Mathsکى ايقيوشن پر پورا اعتماد تھا Maths يونيورس کى زبان ہے جو کبھى غلط نہیں ہوسکتى اور يہى maths کى وجہ سے string theory کو شہرت حاصل ہے بولزمين آخرکار سماج کے تعانوں سے تنگ آہ کر خودکشى کرلى بدقسمتی سے اسکى خودکشى کے اسى سال بعد ايٹم کى تھيورى accepted کئے گئى اور اسکو hunour کے طور پر اسکى قبر پر Maths کى ايقيوشن لکھى گئى بڑى بات يہ کہ اسى کى ايقيوشن کو استعمال کرکے Max Planck نے کوانٹم فزکس کے بنياد کى اينٹ رکھى | Damadam

ايک اعظيم Physicist کى خودکشى

اعظيم Boltzmann نے سيکنڈ  لا  آف تھرموڈائنامکس کو micro level پر وضاحت کى تھى ليکن يہ وضاحت ايٹم کے concept کے بغير ممکن نہیں تھى اس دور ميں ايٹم صرف کہانيوں کا  حصا تھا تو لوگ اسکے تھيورى کا مذاق اڑاياکرتے تھے ليکن Boltzmann کو خود کى کام اور Mathsکى ايقيوشن پر پورا اعتماد تھا Maths يونيورس کى زبان ہے جو کبھى غلط نہیں ہوسکتى اور يہى maths کى وجہ سے string theory کو شہرت حاصل ہے   
بولزمين آخرکار سماج کے تعانوں سے تنگ آہ کر خودکشى کرلى بدقسمتی سے اسکى خودکشى کے اسى سال بعد ايٹم کى تھيورى  accepted کئے گئى اور اسکو  hunour کے طور پر اسکى قبر پر Maths کى ايقيوشن لکھى گئى 
بڑى بات يہ  کہ اسى کى ايقيوشن کو استعمال کرکے Max Planck نے کوانٹم فزکس کے بنياد کى اينٹ رکھى
i  : ايک اعظيم Physicist کى خودکشى اعظيم Boltzmann نے سيکنڈ لا آف - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a7  .a7

.e8  .e8

.f5  .f5

.g1  .g1

.k5  .k5

.l6  .l6

.m6  .m6

.n3  .n3

.o4  .o4

.q3  .q3

.u6  .u6

.v3  .v3

.v4  .v4

.v6  .v6

.x2  .x2