Damadam.pk
Comments on post titled کتاب ہجر میں اک حرفِ نارسا کی طرح مجھے بھی لکھے کوئی جون فارہہ کی طرح بھلے یہ ہاتھ بندھے ہیں مگر یہ کاجل ہے سو پھیل جاتا ہے اک کاسۂ گدا کی طرح وہ مجھ سے ملتا تھا ہر بار اپنی شرطوں پر کبھی خطا کی طرح اور کبھی سزا کی طرح یہ بات طے تھی کہ رہنا ہے اجنبی بن کر سو اوڑھ لی تری بیگانگی ردا کی طرح ہمارے بیچ اگر کچھ نہیں تو پھر کیا ہے نبھاتے رہتے ہیں دونوں جسے وفا کی طرح 🦋 | Damadam

کتاب ہجر میں اک حرفِ نارسا کی طرح 
مجھے بھی لکھے کوئی جون فارہہ کی طرح
بھلے یہ ہاتھ بندھے ہیں مگر یہ کاجل ہے
سو پھیل جاتا ہے اک کاسۂ گدا کی طرح
وہ مجھ سے ملتا تھا ہر بار اپنی شرطوں پر
کبھی خطا کی طرح اور کبھی سزا کی طرح
یہ بات طے تھی کہ رہنا ہے اجنبی بن کر
سو  اوڑھ   لی   تری بیگانگی ردا   کی طرح
ہمارے بیچ اگر کچھ نہیں تو پھر کیا ہے 
نبھاتے رہتے ہیں دونوں جسے وفا کی طرح
 🦋
Z  : کتاب ہجر میں اک حرفِ نارسا کی طرح مجھے بھی لکھے کوئی جون فارہہ کی طرح  - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b4  .b4

.d2  .d2

.b7  .b7

.e2  .e2

.g6  .g6

.k2  .k2

.k4  .k4

.l1  .l1

.l3  .l3

.m3  .m3

.n1  .n1

.n2  .n2

.n4  .n4

.p8  .p8

.s2  .s2