Damadam.pk
Comments on post titled ہجر کے کرب سے ، یوں لَف سے ، نکل آئیں گے سازِ وحشت ہیں ، کسی دف سے نکل آئیں گے ہاتھ پہ لکھے ہوئے حرف چھپا لو ، ورن سینکڑوں راز مخفف سے نکل آئیں گے اتنے دشمن تو خدایا کسی دشمن کے نہ ہوں ہاتھ جھٹکوں تو کئی کف سے نکل آئیں گے وقت پڑنے پہ مددگار ہیں آنسو میرے ایک آواز پہ سَو ، صف سے نکل آئیں گے تم بلاؤ تو سہی شوق ملاقات میں ۔ جس بھی حالت میں ہوئے ، رَف سے ، نکل آئیں گے .zee | Damadam

ہجر کے کرب سے ، یوں لَف سے ، نکل آئیں گے
سازِ وحشت ہیں ، کسی دف سے نکل آئیں گے

ہاتھ پہ لکھے ہوئے حرف چھپا لو ، ورن
سینکڑوں راز مخفف سے نکل آئیں گے

اتنے دشمن تو خدایا کسی دشمن کے نہ ہوں
ہاتھ جھٹکوں تو کئی کف سے نکل آئیں گے

وقت پڑنے پہ مددگار ہیں  آنسو میرے 
ایک آواز پہ سَو ،  صف سے نکل آئیں گے

تم بلاؤ تو سہی شوق ملاقات میں ۔
جس بھی حالت میں ہوئے ، رَف سے ، نکل آئیں گے

 .zee
Z  : ہجر کے کرب سے ، یوں لَف سے ، نکل آئیں گے سازِ وحشت ہیں ، کسی دف سے نکل آئیں - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b1  .b1

.f6  .f6

.g4  .g4

.g5  .g5

.h6  .h6

.l6  .l6

.m4  .m4

.n4  .n4

.n8  .n8

.o8  .o8

.p3  .p3

.r1  .r1

.u2  .u2

.u3  .u3

.u4  .u4