Nice_people786: thank you same to u Allah talah apko or apki ko b khushiyan dyn 🥰ameen69 months ago
Mohsin_memon: *السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ* *ہوائیں موسم کا اور دعائیں مصیبتوں کا رخ بدل دیتی ہیں . اس لئے دعائیں مانگتے اور دیتے رہا کریں .* *الله پاک آپ اور آپ کے اہلخانہ کو سکھی اور سلامت رکھے .* *الله کریم آپ اور آپ کے اہلخانہ کو ھر اس چیز سے نوازے جس میں خیر و برکت , عزت راحت اور سکون ھو .* *الله کریم آپ اور آپ کے اہلخانہ کو سدا صحت مند اور تندرست69 months ago