Comments on post titled *السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ*
*ہوائیں موسم کا اور دعائیں مصیبتوں کا رخ بدل دیتی ہیں . اس لئے دعائیں مانگتے اور دیتے رہا کریں .*
*الله پاک آپ اور آپ کے اہلخانہ کو سکھی اور سلامت رکھے .*
*الله کریم آپ اور آپ کے اہلخانہ کو ھر اس چیز سے نوازے جس میں خیر و برکت , عزت راحت اور سکون ھو .*
*الله کریم آپ اور آپ کے اہلخانہ کو سدا صحت مند اور تندرست رکھے .*
*آمین یارب العالمین* (updated 71 months ago) | Damadam