Damadam.pk
Comments on post titled اپنے پاؤں کے تلوؤں پر تیل لگا لیا کریں 1۔ ایک خاتون نے لکھا کہ میرے نانا 87 سال کے فوت ہوئے، نہ کمر جھکی، نہ جوڑوں میں درد، نہ سر درد، نہ دانت ختم ، ایک بار باتوں باتوں میں بتانے لگے کہ مجھے ایک سیانے نے مشورہ دیا تھا اس وقت جب میں کلکتہ میں ریلوے لائن پر پتھر ڈالنے کی نوکری کر رہا تھا کہ سوتے وقت اپنے پاؤں کے تلوؤں پر تیل لگا لیا کریں بس یہی عمل میری شفاء اور فٹنس کا ذریعہ ہے۔ 2۔ ایک سٹوڈنٹ نے بتایا کہ میری والدہ اسی طرح تیل لگانے کی تاکید کرتی ہیں پھر خود بتایا کہ بچپن میں میری یعنی والدہ کی نظر کمزور ہو گئی تھی جب یہ عمل مسلسل کیا تو میری نظر آہستہ آہستہ بالکل مکمل اور صحت مند ہو گئی۔ (updated 61 months ago) | Damadam

اپنے پاؤں کے تلوؤں پر تیل لگا لیا کریں

1۔ ایک خاتون نے لکھا کہ میرے نانا 87 سال کے فوت ہوئے، نہ کمر جھکی، نہ جوڑوں میں درد، نہ سر درد، نہ دانت ختم ، ایک بار باتوں باتوں میں بتانے لگے کہ مجھے ایک سیانے نے مشورہ دیا تھا اس وقت جب میں کلکتہ میں ریلوے لائن پر پتھر ڈالنے کی نوکری کر رہا تھا کہ سوتے وقت اپنے پاؤں کے تلوؤں پر تیل لگا لیا کریں بس یہی عمل میری شفاء اور فٹنس کا ذریعہ ہے۔

2۔ ایک سٹوڈنٹ نے بتایا کہ میری والدہ اسی طرح تیل لگانے کی تاکید کرتی ہیں پھر خود بتایا کہ بچپن میں میری یعنی والدہ کی نظر کمزور ہو گئی تھی جب یہ عمل مسلسل کیا تو میری نظر آہستہ آہستہ بالکل مکمل اور صحت مند ہو گئی۔
A  : اپنے پاؤں کے تلوؤں پر تیل لگا لیا کریں 1۔ ایک خاتون نے لکھا کہ میرے نانا - 
 
Ahsen_khanWlcm61 months ago

Decent_personu r welcome...61 months ago

Ayeshy_gulHmm61 months ago

_abdul_100 bimario se bach jata hy banda... search karo shyd koi proof mil jy61 months ago

Main-Aur-Meri-TanhaiYeah61 months ago

Ayeshy_gulYes naaf bolty hy osko os p oil lgany sy qabaz ki bimari b door hoti hy61 months ago

_abdul_ek aur bhi cheez hy... mujhe oska nam nhi pata.a5 lkn ose hum apne zuban me nom kehty hy jo peth me hota hy... os pe tel lagane se 100 bimarion ki shifa milty hy...61 months ago

Ayeshy_gulThank you61 months ago

_abdul_Well... This one is informative and best one...😊🤗61 months ago

Ayeshy_gulThanks☺61 months ago

Decent_personzabar10.....badshaon ka tareka ilaj h61 months ago

Ayeshy_gulThanks61 months ago

Ayeshy_gulGood apply it61 months ago

Main-Aur-Meri-TanhaiWah ik nukhsa mil gya mery bhi paon ma bht pain rehta61 months ago

MuzammilHashmiJAZAKILLAH61 months ago

Ahsen_khanLiked 👍61 months ago

Ayeshy_gulTnx61 months ago

Ayeshy_gulThanks61 months ago

Haleema_sultan@123Good61 months ago

zarlakhtaBest post lkd61 months ago

SWeeTBoy_22Koi bat nhi 😊61 months ago

Ayeshy_gulشکریہ61 months ago

Ayeshy_gulThanks61 months ago

SWeeTBoy_22Are wah zbrdst61 months ago

Doremiwahoooo 🌟 lkd61 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a8  .a8

.b2  .b2

.c2  .c2

.f1  .f1

.g3  .g3

.g8  .g8

.i5  .i5

.j6  .j6

.n1  .n1

.n7  .n7

.s5  .s5

.s7  .s7

.t4  .t4

.u1  .u1

.x1  .x1