Damadam.pk
Comments on post titled اب مجھے وقت اور حالات بلکل اجازت نہیں دیتے ورنہ میں تم سے یہ کہتا کہ چلو آؤ. کسی پہاڑ کے دامن میں زرد پتوں سے بنے ڈھکے کسی بینچ پر بیٹھ کر ایک ہی کپ میں چائے پیتے ہیں چلے آؤں کہ اب میرا تمہارے بغیر گزارہ ناممکن ہے چلے آؤں کہ اب جو باقی چند سانسوں والی زندگی ہے وہ مجھے تمہارے ساتھ گزارنی ہے چلے آؤں کہ میری آنکھوں کی چمک واپس آئے کیونکہ تم ہی تو میرے جینے کا واحد وسیلہ ہو💔🔥 (updated 63 months ago) | Damadam

اب مجھے وقت اور حالات بلکل اجازت نہیں دیتے ورنہ
میں تم سے یہ کہتا کہ چلو آؤ.
کسی پہاڑ کے دامن میں زرد پتوں سے
بنے ڈھکے کسی بینچ پر بیٹھ کر ایک ہی کپ میں چائے پیتے ہیں چلے آؤں کہ اب میرا تمہارے بغیر گزارہ ناممکن ہے
چلے آؤں کہ اب جو باقی چند سانسوں والی زندگی ہے وہ مجھے تمہارے ساتھ گزارنی ہے چلے آؤں کہ میری آنکھوں کی چمک واپس آئے کیونکہ تم ہی تو میرے جینے کا واحد وسیلہ ہو💔🔥
Z  : اب مجھے وقت اور حالات بلکل اجازت نہیں دیتے ورنہ میں تم سے یہ کہتا کہ چلو - 
 
Zeeshan1k63 months ago

Sehar@420🔥63 months ago

Zeeshan1ji63 months ago

Sehar@420ufffff63 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a8  .a8

.c6  .c6

.e1  .e1

.e8  .e8

.f4  .f4

.g3  .g3

.j3  .j3

.m5  .m5

.o7  .o7

.p4  .p4

.q2  .q2

.q3  .q3

.v4  .v4

.w5  .w5

.x4  .x4