Comments on post titled ایک قیدی 12 سال کے بعد جیل سے بھاگنے میں کامیاب ہوگیا ✌
اور بڑی مشکل سے جیسے تیسے اپنے گھر پہنچا😥
گھنٹی بجانے پر بیوی نے دروازہ کھولا اور دیکھتے ہی کہا: 😏
ٹی وی پر تو بتا رہے ہیں کہ تم آٹھ بجے کے بھاگے ہوئے ہو
اتنی دیر تک کہاں تھے☝
آدمی واپس جیل کی طرف چل پڑا 🤕 (updated 71 months ago) | Damadam