Damadam.pk
Comments on post titled مظبوط پاک فضائیہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے خواب کی تعبیر پاکستان کے بانی قائد اعظم محمد علی جناح نے تیرہ اپریل 1948 کو رائل پاکستان ایئرفورس رسالپور کا دورہ کیا تو اس موقع پر کہا تھا: پاکستان کو جتنا جلدی ہو سکے اپنی ایئرفورس کو قائم کرنا چاہیے" انھوں نے مزید کہا کہ "یہ فضائیہ بہت ہی مستعد اور دنیا کی بہترین فضائیہ ہونی چاہیے اور اسے پاکستان کے دفاع میں بری اور بحری کے ساتھ اہم مقام پر کھڑا ہونا چاہیے۔" اپنے قائد کی ہدایت کے بعد پاک فضائیہ ایک مظبوط فضائی فورس بن کر ابھری پاک فضائیہ نے اپنے کم ترین وسائل کے باوجود مختصر وقت میں جو کامیابیاں سمیٹی ہیں بہت کم کسی ادارے کے حصے میں آتی ہیں جس کی دلیل اس ادارے کا جنگی تاریخی ریکارڈ ہے. (updated 70 months ago) | Damadam

مظبوط پاک فضائیہ 

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح  کے خواب کی تعبیر

پاکستان کے بانی  قائد اعظم محمد علی جناح  نے تیرہ اپریل 1948 کو رائل پاکستان ایئرفورس رسالپور کا دورہ کیا تو اس موقع پر کہا تھا: 

پاکستان کو جتنا جلدی ہو سکے اپنی ایئرفورس کو قائم کرنا چاہیے"

انھوں نے مزید کہا کہ 
"یہ فضائیہ بہت ہی مستعد اور دنیا کی بہترین فضائیہ ہونی چاہیے اور اسے پاکستان کے دفاع میں بری اور بحری کے ساتھ اہم مقام پر کھڑا ہونا چاہیے۔"

 اپنے قائد کی ہدایت کے بعد پاک فضائیہ ایک مظبوط فضائی فورس بن کر ابھری

پاک فضائیہ نے اپنے کم ترین وسائل کے باوجود مختصر وقت میں جو کامیابیاں سمیٹی ہیں بہت کم کسی ادارے کے حصے میں آتی ہیں جس کی دلیل اس ادارے کا جنگی تاریخی ریکارڈ ہے.
S  : مظبوط پاک فضائیہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے خواب کی تعبیر  - 
 
Abbaxiilkd70 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d4  .d4

.f4  .f4

.g3  .g3

.i3  .i3

.i5  .i5

.k8  .k8

.m3  .m3

.o2  .o2

.p1  .p1

.q1  .q1

.q6  .q6

.r6  .r6

.r8  .r8

.s4  .s4

.u7  .u7