Damadam.pk
Comments on post titled عجیب لوگ تھے وہ تتلیاں بناتے تھے سمندروں کے لیے مچھلیاں بناتے تھے مرے قبیلے میں تعلیم کا رواج نہ تھا مرے بزرگ مگر تختیاں بناتے تھے وہی بناتے تھے لوہے کو توڑ کر تالا پھر اُس کے بعد وہی چابیاں بناتے تھے فضول وقت میں وہ سارے شیشہ گر مل کر سہاگنوں کے لیے چوڑیاں بناتے تھے ہمارے گاؤں میں دو چار ہندو درزی تھے نمازیوں کے لیے ٹوپیاں بناتے تھے (updated 69 months ago) | Damadam

عجیب   لوگ   تھے  وہ   تتلیاں   بناتے   تھے
سمندروں   کے   لیے    مچھلیاں   بناتے   تھے
مرے    قبیلے   میں   تعلیم   کا  رواج   نہ  تھا
مرے    بزرگ    مگر    تختیاں    بناتے   تھے
وہی   بناتے   تھے  لوہے   کو   توڑ   کر   تالا
پھر  اُس   کے  بعد   وہی   چابیاں  بناتے   تھے
فضول  وقت  میں  وہ  سارے  شیشہ  گر  مل کر
سہاگنوں    کے    لیے    چوڑیاں   بناتے   تھے
ہمارے  گاؤں  میں  دو  چار   ہندو   درزی  تھے
نمازیوں    کے     لیے   ٹوپیاں    بناتے     تھے
l  : عجیب لوگ تھے وہ تتلیاں بناتے تھے سمندروں کے لیے مچھلیاں  - 
 
lovingboy11_pkThnks69 months ago

Samir.Ansariliked69 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b3  .b3

.b5  .b5

.e2  .e2

.g1  .g1

.g6  .g6

.i5  .i5

.j2  .j2

.k7  .k7

.l3  .l3

.m2  .m2

.n3  .n3

.t8  .t8

.v4  .v4

.v6  .v6

.w6  .w6