M.Yahya11: للہ تعالیٰ نے انسان کے لیے دونوں راستے واضح کر دیے ہیں جس راستے پر چلو گے وہی تمہاری پہچان ہو گی خیر کا راستہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے اور شر کا راستہ تمہارے نفس کی طرف سے ہے یہ انسان پہ میسر ہوتا ہے وہ کس کی پیروی کر رہا ہے حق کی یا شر کی63 months ago