Comments on post titled ہماری کہکشاں کی یہ خوبصورت تصویر کوہ_ہمالیہ کے پہاڑوں کے اوپر سے لی گئی ھے اس تصویر میں جو سب سے چمکدار ستارہ آپکو نظر آ رہا ھے وہ سیارہ مشتری ھے۔
کائنات کے اس بے مثال حسن کی ایک عمدہ علامت ھے یہ تصویر۔کریڈٹ سارا اس تصاویر کے کھینچنے والے کو جاتا ھے جس نے اتنی محنت سے اتنی خوبصورت تصویر کھینچی ھے۔
Credit goes to Tomas_Havel for taking this gorgeous picture for us. (updated 61 months ago) | Damadam