Comments on post titled مکمل دو ہی دانوں پریہ تسبیحِ محبت ہے
جو آۓ تیسرا دانہ یہ ڈوری ٹوٹ جاتی ہے
مقررہ وقت ہوتا ہے محبت کی نمازوں کا
کہ
ادا جن کی نکل جاۓ قضاءبھی چھوٹ جاتی ہے
محبت کی نمازوں میں امامت ایک ہی کو سو نپو
کہ
اسے تکنے اُسے تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے
محبت دل کا سجدہ ہے جو ہے تو حید پر قامٔ
نظر کے شرک والوں سے محبت روٹھ جاتی ہے (updated 71 months ago) | Damadam