Comments on post titled اپنے آپ سے محبت کیجئے کیوں کہ آپ سے بڑھ کر آپ کا کوئی نہیں ۔۔۔
زندگی میں کسی اور کا انتظار مت کیجئے کہ کوئی آئے گا آپ سے محبت کرے گا آپ کو خاص محسوس کروائے گا اپنی فکر خود کیجئے.....
اپنے آپ سے محبت کیجئے... کبهی خود ہی خود کو وی آئی پی پروٹوکول دینا چاہیئے...
کبهی ایک کپ چائے بنائیے... اور اپنے پسندیدہ کپ میں ڈال کر گهر کے سب سے پرسکون اور حسین کونے میں بیٹهیں اور انجوائے کریں... یقین مانے بہت اچها لگے گا... خود کو ڈیٹ کریں شاپنگ پہ لے جائیں.... اچها سا کهانا کهائیں...
وہ چهوٹی چهوٹی خواہشات جو زندگی کی الجنهوں میں کہیں گم ہوگئی ہیں ان کو پورا کرنے کے لئے وقت نکالیں...
کیونکہ آپ سے بڑھ کر آپ کا کوئی اور نہیں (updated 61 months ago) | Damadam