Damadam.pk
Comments on post titled میں تمہارے لیے بس اتنا سا پاگل ہوں کہ جس گھڑی تم سے بات کرتا ہوں بس صرف وہی گھڑیاں میرے دن کی سب سے خوبصورت ہوتی ہیں... تم دور رہو یا پاس رہو میرا تو ایک ہی مشغلہ ہے تم کو سوچتے رہنا تمہاری آواز کو سننا اور تمہاری چند تصاویر کو سامنے رکھ کر بڑے ادب کے ساتھ دیکھتے رہنا، تم وہ ہو جسے دیکھ کے میرے دل کی خالی ٹہنی پر گلاب کے پھول کھل جاتے ہیں اور تمہیں دیکھ کر مجھے اپنی مرضی کے سارے موسم مل جاتے ہیں۔تمہاری یادوں میں بھی ایک عجیب قسم کا سکون ہے تم دور ہی سہی پر میری سوچ سے تو دور نہیں، میری محبت میں اتنی شدت ہے میں ہر گھڑی تمہیں اپنے پاس محسوس کرتا ہوں. تمہاری دوری کے بعد بھی کوئی تبدیلی نہیں آئی زندگی میں.... ہاں مگر کبھی کبھی لگتا ہے کے زندگی وہی تھی جو تمہارے ساتھ تھی😊 | Damadam

میں تمہارے لیے بس اتنا سا پاگل ہوں کہ جس گھڑی تم سے بات کرتا ہوں بس صرف وہی گھڑیاں میرے دن کی سب سے خوبصورت ہوتی ہیں... تم دور رہو یا پاس رہو میرا تو ایک ہی مشغلہ ہے تم کو سوچتے رہنا تمہاری آواز کو سننا اور تمہاری چند تصاویر کو سامنے رکھ کر بڑے ادب کے ساتھ دیکھتے رہنا، تم وہ ہو جسے دیکھ کے میرے دل کی خالی ٹہنی پر گلاب کے پھول کھل جاتے ہیں اور تمہیں دیکھ کر مجھے اپنی مرضی کے سارے موسم مل جاتے ہیں۔تمہاری یادوں میں بھی ایک عجیب قسم کا سکون ہے تم دور ہی سہی پر میری سوچ سے تو دور نہیں، میری محبت میں اتنی شدت ہے میں ہر گھڑی تمہیں اپنے پاس محسوس کرتا ہوں. تمہاری دوری کے بعد بھی کوئی تبدیلی نہیں آئی زندگی میں.... ہاں مگر کبھی کبھی لگتا ہے کے زندگی وہی تھی جو تمہارے ساتھ تھی😊
R  : میں تمہارے لیے بس اتنا سا پاگل ہوں کہ جس گھڑی تم سے بات کرتا ہوں بس صرف وہی - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a3  .a3

.d3  .d3

.b7  .b7

.e5  .e5

.f6  .f6

.i3  .i3

.j7  .j7

.l1  .l1

.l5  .l5

.p8  .p8

.q6  .q6

.s2  .s2

.s4  .s4

.v4  .v4

.w7  .w7