Comments on post titled عورت کو شہزادی والی عزت وہی دے سکتا ہے
جو خود کسی ملکہ جیسی عورت سے تربیت یافتہ ہو ♥️
شاہد آفریدی کی شادی کو 20 سال ہو گئے ♥️ (updated 63 months ago) | Damadam
M.Yahya11: نفیس مرد ہمیشہ عورت کو محبت سے زیادہ عزت دیا کرتے ہیں، کیونکہ محبت کا اظہار خاص خاص موقعوں پر ہی کیا جاسکتا ہے جبکہ عزت ہر ملحوظ خاطر رکھی جاتی ہے، عورت محبت کے بغیر آدھی ہوتی ہے جبکہ عزت کے بغیر عورت، عورت نہیں رہتی ،63 months ago