Comments on post titled لوگ محبت میں حد سے تجاوز کرتے ۔۔۔عیسائی کافر کیوں ہوئے اس لیے کہ انہوں نے عیسیٰ علیہ السلام سے محبت میں حد سے بڑھ کر انہیں رب کا فرجہ دے دیا تھا یہودی کافر کیوں ٹھہرے اس لیے کہ حد سے بڑھے اور عزیر ابن اللہ نعوذباللہ کہہ دیا مسلمانوں تمہیں بھی وعید کی گئی کہ حد سے مت بڑھنا آقا جتنا دین دیں اتنا لو لا تقدمو باللہ ورسولہ۔۔۔حتی کہ لا ترفعو اصواتکم۔۔۔تو تعریف میں بھی مبالغہ نہ کرنا ۔۔۔یہ بھی آقا کا حکم ہے (updated 53 months ago) | Damadam