mano_bili-11 : وہی ہے کہ درود بھیجتا ہے تم پر وہ اور اس کے فرشتے کہ تمہیں اندھیریوں سے اجالے کی طرف نکالے اور وہ مسلمانوں پر مہربان ہے،۔۔۔سورہ الاحزاب ایت 43 پارہ 2262 months ago
mano_bili-11 : بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو تم بھی ان پر درود اور سلام بھیجو ۔۔۔سورہ الاحزاب ایت 56 پارہ 2262 months ago