saimhaider22: Hahaha copy paste ni khud likho70 months ago
SiduSemi: سوہنی گھاٹ بدل سکتی تھی 👩
اور کہانی چل سکتی تھی😜
رانجھا غُنڈے لے آتا تو 🕵♀🕵♀
ہِیر کی شادی ٹَل سکتی تھی😜
سَسّی کے بھی اُونٹ جو ہوتے 🐪🐪
تھَل میں کَیسے جل سکتی تھی😜
مرزے نے ، کب سوچا تھا کہ 🤹♂
صاحباں راز اُگَل سکتی تھی😜
لیلی' کالی پڑھ لِکھ جاتی🤹♀
فیئر اینڈ لَولی مَل سکتی تھی😜
جو پتھّر فرہاد نے توڑے 🤽♂
جی ٹی روڈ نکل سکتی تھی😜
.70 months ago