Comments on post titled موباٸل تو بس 3310 تھا جو اگر واٸبریش پر ھوتا اور کال اتی تو ناچتا ھوا کہتا مالک اپ سے کوٸی بات کرنا چاھتا ھے ۔ مرحوم نے ھمیشہ سادہ زندگی گزاری کبھی فلمیں نہیں دیکھاٸی اور نہ ھی ڈرامے باز تھا ۔ کبھی زیادہ چارجنگ کے لیٸے ضد نہیں کی ۔ کبھی کسی غیر محرم کی تصویر نہیں دیکھاٸی ۔ انٹرنیٹ سے دور رہا جتنا جیا باوقار جیا ۔اور مرا تو عزت کی موت مرا 🥰
بی جے پی کی جے ھو 🤩😂😂 | Damadam