Comments on post titled رسول اللہ نے ارشاد فرمایا:
" اس ذات کی قسم جس کے قبضہ میں میری جان ہے،
تم میں سے کوئی اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتا جب تک میں اس کے نزدیک اس کے والد اور اس کی اولاد سے بھی زیادہ محبوب نہ ہوجاؤں۔"(صحیح بخاری) ۔
تمام فرانسیسی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ ہو اور حکومتی سطح پر احتجاج کیا جاے
من_سب_نبیافاقتلوہ
Boycott_French_Products
bycottFrance (updated 63 months ago) | Damadam