Comments on post titled ❤️اے صبا مصطفیٰﷺ♥️ سے کہہ دینا❤️
غم کے مارے🍃 سلام کہتے ہیں❤️
یاد کرتے ہیں تمﷺ ♥️کو شام وسحر❤️
دل ہمارے سلام🍃 کہتے ہیں❤️
اللہ اللہ حضورﷺ ♥️کی باتیں ❤️
مرحبا رنگ🍃 ونورﷺ♥️ کی باتیں❤️
چاند جن کی بلائیں 🍃لیتا ہے ❤️
اور ستارے ✨سلام کہتے ہیں❤️ پیارے نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام❤️اللهمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِك على نَبِيِّنَا مُحمد ﷺ♥️♥️فاطمہ نور♥️ (updated 56 months ago) | Damadam