Comments on post titled انسان جب اسے مصیبت میں پکارے اسکے یکتا ہونے کا یقین رکھتے ہوئے پھر ایسے ہی آسمان والے کی طرف سے تسلیاں ملتی ہیں جھولیاں بھر بھر کے محبت ملتی ہے پھر دل پرسکون ہوجاتا ہے.اور وہ دعائیں تو کبھی رد نہیں کرتا ہاں! پھر وہاں وہاں سے عطاء کرتا ہے جہاں ہم نے کبھی گمان بھی نہیں کیا ہوتا. (updated 56 months ago) | Damadam