M.Yahya11: زندگی تب سے بہت آسان ہوگى ، جب میں نے سمجھ لیا کہ لوگ ، لوگ ہوتے ہیں ، لوگوں کو لوگ مل ہى جایا کرتے ہیں ، نہ کوئى کسى کا انتظار کرتا ہے اور نہ کوئى کسى کے نا ہونے سے مرتا ہے ، ویسے بھى لوگوں کى مثال اُن پرندوں کى سى ہے جو شجر کو سوکھتا دیکھ کر ہى کہیں اور آشیانہ بنا لیتے ہیں ۔۔۔۔! 🥀❤63 months ago