Comments on post titled *ایک غزل گروپ والوں کے لیے*😀😀😀😀
خوشیاں ملے تمہیں قدم بہ قدم
اس کے ساتھ ہی غزل ختم😆😆😆😆😆😆
*اچھا دوسری غزل*
چاہیں گے تمہیں دل و جان سے ہم
تیری قسم یہ غزل بھی ختم😜😜😜😜😜
*اچھا لاسٹ ٹایم*
_پلیز_
_ پلیز_
تمھارے ہیں سدا تمہارے ہی رہیں گے صنم
تجھے جو کرنا ہے کر لے یہ غزل بھی ختم😛😛😛 (updated 52 months ago) | Damadam