Comments on post titled 🌹الســــلام علیکــم ورحمتہ اللہ وبـــرکاتہ🌹
صبح بخیــــر زندگــــی🌹ہونٹ آپس میں ہم آغــــوش💕 ہوا کرتے ہیں🍃
جب بھی♥️ ســــرکارﷺ کا ہم نام💕 لیا کرتے ہیں🍃
ہم نے رکھــــا نہیں♥️ آقا ﷺ پر درودوں کا حساب🍃
یوں ہی تسبیح کے ✨دانوں کو گنــــا🍃 کرتے ہیں🍃ﷺصلی اللہ علیہ وسلمﷺبَہت سے، عالی مقام آئے💕
خُدا کے بعد ! اُن ﷺ کا نام آئے💕
وُہ اوّلیں ہے♥️ وُہ آخری ہے.♥️
میرا تَو سب کُچھ میرا♥️نبیﷺ ہے💕اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد♥️ سرکارﷺ کی آمد✨ مرحبا♥️مرحبایامصطفیٰﷺ❤️
❤جمعہ مبارک ❤♥️فاطمہ نور♥️ (updated 56 months ago) | Damadam
amiraziz: نام محمدﷺ سے خوشبوئے وفا آتی ہے 💝
ان کے روضے سے امتی امتی کی صدا آتی ہے🥀
کاش بھٹکتے ہم بھی مدینے کی گلیوں میں 💕
کہتے ہیں جہاں جنت سے ہوا آتی ہے♥️
بارہ ربیع الاول چاند طلوع ہوا آمنہ کی گود میں
بارہ ربیع الاول غم چھائے عائشہ کی گود میں
سب ممب #جمعہ_مبارک اور #درودشریف کا اہتمام ضرور کریں💓آ
اللَّهُمَّ
صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ56 months ago
fatiman: بیشک۔۔صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم 💕مرحبایامصطفیٰﷺ❤️
خیر مبارک .. آپ کو بھی مبارک ہوبھائی ۔۔
آج کے دن بکثرت درود وسلام کا اہتمام کریں۔۔
اللہ آپ پر اپنا فضل،کرم اور خصوصی رحمت فرمائے۔ تمام رحمتوں سے بھر پور نوازے
آمین56 months ago
amiraziz: وہاں کوئی چھوٹا نہ کوئی بڑا بے💞 وہاں ہر بشر ایک صف میں کھڑا ہے🥀✨ محمد کی محبت میں جو گر گیا ہے ❤🥀 اسی کا ہے جینا اسی کا ہے مرنا ۔🥀❤ ❤️ یا نبی ﷺ آپ پہ لاکھوں سلام❤️🌹🥀✨ ✨🥀❤ جشن عيد مبارك😍56 months ago