amiraziz: آپ خلقت میں ہیں ذی شان رسول عربیﷺ� آپ سلطانوں کے سلطان رسول عربیﷺ� آپ سا کوئی نہیں کوئی نہیں کوئی نہیں� آپ نبیوں کا ہیں ارمان رسول عربیﷺ� دل بھی ہے یہ آپ کا ،جان بھی یہ آپ کی � کیا کروں آپ پہ قربان رسول عربیﷺ� آپ کی خدمت عالی میں چلا آیا ہوں� لے کے گھر کا سروسامان رسول عربیﷺ� پھر نگاہ کرم کریں آقا امت پر� پھر سے امت ہے پریشان رسول عربیﷺ� اتحاد اور60 months ago