Comments on post titled میرا قصہ بہت تھا مختصر
میرا درد بھی لازوال تھا
میری زندگی وہ شخص تھا
جسے ہر فن میں کمال تھا
میں دکھوں سے بھری کتاب ہوں
مجھے سوچ سمجھ کر پڑھ ذرا
مجھے سمجھ سکا نہ وہ بھی
جسے نفسیات میں کمال تھا____!!!! (updated 62 months ago) | Damadam